23 اپریل 2025
گلوبل منی ڈے 2025 کا جشن منانے کیلئے Olymptrade نے TikTok پر ایک تعلیمی مہم کا آغاز کیا ہے
17 اپریل — گلوبل منی ڈے۔ ہر سال اس تاریخ کے آس پاس دنیا بھر میں کمپنیاں اور ماہرین مالی شعور اجاگر کرنے کے لیے کمپینز چلاتے ہیں، اور سمجھداری سے پیسے کی مینجمنٹ کے مشورے دیتے ہیں.
Olymptrade نے بھی اس کمپین میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا — لیکن سپاٹ چارٹس اور مشکل اصطلاحات کے ساتھ نہیں، بلکہ وہاں جا کر جہاں ہماری کمیونٹی پہلے ہی وقت گزارتی ہے: TikTok پر۔ آخرکار، مالیاتی تعلیم تب ہی بہتر کام کرتی ہے جب وہ ہوم ورک کی طرح نہ لگے۔
ہم نے ایک انٹرایکٹیو فلٹر تیار کیا جو مالیاتی رویے میں عمومی خطرات کی نشاندہی کرتا ہے — ایک دلچسپ انداز میں عام غلطیوں کو اجاگر کرنے کے لیے، جیسے گھبراہٹ میں فروخت کرنا، بے ترتیب چھوٹی سرمایہ کاریاں، اور FOMO پر کی جانے والی ٹریڈز۔
مالیاتی سمجھ بوجھ کا مطلب جلدی فائدہ نہیں بلکہ بہتر عادات تشکیل دینا ہے۔ Olymptrade میں ہمارا ہمیشہ سے یقین رہا ہے کہ اصل ترقی آگہی سے شروع ہوتی ہے۔ اور اگر ہمارا مزاحیہ TikTok فلٹر محض چند ہی لوگوں کو رُک کر اپنے فیصلوں پر نظرثانی کرنے پر مجبور کر دے؟
تو ہمارے لیے یہی اصل کامیابی ہے۔
سے شیئر کریں
دیگر خبریں
27 اپریل 2026
انڈونیشیا میں Olymptrade کا فلاحی مشن: خلاصہ
جب کہ ہم چیپاناس، انڈونیشیا میں اپنے آٹھ ماہ لمبے خیراتی مشن کا اختتام کر رہے ہیں، تو ہم ان تمام کامیابیوں پر ایک نظر ڈالنا چاہتے ہیں جو ہم نے مل کر حاصل کیں۔ سب سے پہلے، ہم (یایاسان اوساہا مولیہ) Yayasan Usaha Mulia فاؤنڈیشن کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں، جنہوں نے ہمیں ان لوگوں سے جوڑا جنہیں مدد کی شدید ضرورت تھی۔
23 مارچ، 2026
Olymptrade نے Best Multi-Asset Trading Platform Award 2026 جیت لیا
Olymptrade کو حال ہی میں FXDailyInfo Forex Brokers Award کی جانب سے Best Multi-Asset Trading Platform 2026 کے اعزاز سے نوازا گیا ہے۔
19 فروری 2026
اس رمضان خوشیاں بانٹنا: Olymptrade کا انڈونیشیا میں چیریٹی گِیو اَوے
اس رمضان، Olymptrade نے Yayasan Usaha Mulia (YUM) کے ساتھ شراکت کی تاکہ چیپاناس، انڈونیشیا میں بزرگ اور پسماندہ افراد کی مدد کی جا سکے۔